1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
آسٹریلیا کے دارالحکومت پرتھ میں مقامی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 16 Mar , 2023
2 years ago
آسٹریلیا کے دارالحکومت پرتھ (Perth) میں دعوتِ اسلامی کے تحت ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں
مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق ذمہ دار اسلامی بہن نے 8 دینی
کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں زیادہ سے زیادہ
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔