
مسلمانوں کو گناہوں سے
بچانے، نیک بنانے، خوف خدا عَزَّوَجَلَّ عشق مصطفیٰصلَّی اللہ
علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ
طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں
کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں
کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام عرب شریف کے شہر ریاض (رضوی
کابینہ) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس تقريباً
23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی
سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہنداجمیرریجن احمدآباد زون کی سرکھیج کابینہ میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
وقف مبلغہ اسلامی بہن کا عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس

گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل
افریقہ میں وقف مبلغہ اسلامی بہن کا عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور معلمات، مبلغات اور مدرِّسات تیار کرنے کے اہداف دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ترکی مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے
زیادہ ڈونیشن جمع کرنے اہداف طے کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر اہتمام پچھلے
دنو ں مرادآباد زون کی بھوج پور کابینہ
میں تجہیزو تکفین تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 25 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ
سکھایا نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام یکم مارچ2020ء کوصوبہ راجستھان کے شہر بوندی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری
کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔
صوبہ مہاراشٹرکےشہر مالیگاؤں میں دو
گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات
کے زیر اہتمام صوبہ مہاراشٹرکےشہر مالیگاؤں
میں دو گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل
کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام29 فروری2020ء کو صوبہ اتر پردیش کے
شہر جھانسی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور
مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔

اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ! دعوت اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ للبنات کے
زیر اہتمام 2 مارچ 2020ء سے سری لنکا کے
شہر کینیا میں جامعۃ المدینہ للبنات کا آغاز ہورہا ہے ۔ داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
داخلے
کی خواہشمند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی
متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کریں۔
ممبرا، گونڈی اورضلع بنگلور میں دوگھنٹے کے مدنی انعامات تربیتی اجتماعات کا
انعقاد

مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف
خدا عشق مصطفیٰﷺ کی لازوال دولت دلانے کے
عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو
اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے ہند کے شہر ممبرا، گونڈی اورضلع بنگلور میں دوگھنٹے کے مدنی
انعامات تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 95 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات
پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
مڈل ایسٹ ریجن کے ملک قطر میں تین دن پر مشتمل فیضان زکوۃ کورس کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنو ں مڈل ایسٹ ریجن کے ملک قطر میں تین دن پر مشتمل” فیضان زکوۃ“ کورس
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں اسلامی بہنوں کوقرآن و حدیث کی روشنی زکوٰۃ کا بیان،چندہ
کرنے کی شرعی حیثیت، کافر سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا….؟ نیز اہم تنظیمی
نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 26 فروری
2020ءکوسینٹرل افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ میں” فیضانِ ایمانیات کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 31 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں اسلامی بہنوں کوعقائداور صحا بہ کرام علیھم
الرضوان اجمعین کے عشق رسول ﷺ پر مبنی واقعات جاننے کاموقع فراہم کیا
گیا۔ کورس کرنے والی اسلامی بہنوں نے آخر میں بہت اچھے
تاثرات کا اظہار کیا اور ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیتیں کیں۔