
اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن ، ناگپور زون کے 3 مقامات پر ناگپور و بھنڈاراکابینات میں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں
تقریباً48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے آخرت کی تیاری کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال رسالہ کے مطابق زندگی گزارنے،مدنی
مذاکرہ سننےاور نمازوں کی پابندی کرنے کاذہن
دیا جس
پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کااظہار کیا ۔
اسی طرح شعبہ اصلاحِ اعمال کےزیر اہتمام تھانے
زون ،کلیان کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقاد ہواجس میں ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو
رسالہ نیک اعمال سے متعلق نکات بتائےاور
ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف نوری
کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے تلاوت قرآن اور نفل نمازوں کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنو ں کو
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کاذہن دیتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شر کت کرنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نے
اپنی نیتوں کااظہار کیا ۔
مدنی ریجن عرب شریف مدنی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن عرب شریف مدنی کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک سطح
کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوررسالہ کارکردگی
مضبوط بنانے،رسالہ نیک اعمال کی عاملات بڑھانے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں شعبہ تعلیم و رابطہ کے زیر اہتمام ممبئی سینٹرل زون گونڈی کابینہ میں شخصیات اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں تقریباً 57 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں ممبئی ریجن کے ویسٹرن زون پالگھر کابینہ کےبویسر،دھانوں
میں اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں تقریباً61
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے آخرت کی تیاری کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے نیک اعمال رسالےکے مطابق زندگی گزارنے،مدنی چینل دیکھنے
نمازوں کی پابندی کرنے کاذہن دیا جس پرذمہ
دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ممبئی ریجن چنائی زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں زون سطح تک
کی مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ
لیتے ہوئے مدرسات کودعوت ِاسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےڈویژن سطح تک کی مدرسات کی تقرر ی مکمل کی اور زیادہ سے زیادہ مدرسۃالمدینہ
بالغات کا درجہ لگانے کی ترغیب دلائی اور رمضان میں ذوق ِتلاوت کورس میں شرکت کرنے
کاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں شعبہ مدرسۃ
المدینہ گرلز عالمی سطح ،پاک سطح ،ناظمہ اعلیٰ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودینی کاموں
میں حصہ لینے، مدنی مذاکرہ سننے اور فنانس
ڈیپارٹمنٹ کا ٹیسٹ دینے اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک دارالسلام اور کینیا
میں فیضان ِذوق قرآن کورس کا سلسلہ

دعوت ِاسلامی کے زیرے اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک دارالسلام اور کینیا میں فیضان ِذوق
قرآن کورس کا سلسلہ جاری ہےجن میں تقریباً
66 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں اسلامی بہنوں کو تقریباً 20 دن
تک ڈیڑھ پارے کی تلاوت سنائی جائیگی اور قراٰن پاک مکمل کیا جائیگا اور مبلغات
اسلامی بہنوں نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تلاوت قراٰن پاک سنانے کے
ساتھ ساتھ قرآنی واقعات سنانے کاسلسلہ بھی جاری کئے ہوئے اور ساتھ ساتھ اسلامی
بہنوں کو سورتوں کا تعارف بھی پیش کرتی ہیں
اور مختلف دعائیں بھی سکھاتی ہے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام13 اپریل2021ء کو ترکی
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لِنک مدنی مشورہ ہو اجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورترکی میں
شخصیات اجتماعات منعقد کرنے، جملہ ذمہ
داراسلامی بہنوں کی تربیت کرنے ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ا س کام کے لئے
بالخصوص ٹائم دینے پر بات چیت کی نیز
رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن
عرب شریف حجازی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور زون میں آنے والے بڑے شہر مُقدّہ سٹی میں دینی کاموں کو بڑھانے کے متعلق کلام کیا نیز زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ کرنے
کی ترغیب دلائی۔

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا
آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےعرب شریف کے مختلف شہروں میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 92 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 37 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 22 اسلامی بہنوں نے ایام قفل منانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ
مکتبۃا لمدینہ کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن سطح پرمدنی مشورےکاانعقادہوا
جن میں بنگلہ دیش، ماریشس موزمبیق
اور آسٹریلیا کی ملک نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبۃا لمدینہ بیرون
ِ ممالک نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں
کا جائزہ لیتےہوئے شعبے
میں بہتری کےحوالے سے نکات بتائےاورفیضان ِرمضان پیکج کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔