
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں یوکے ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں بیرون ملک بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کودینی کام کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور، فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت26 اپریل 2021 ءکو عالمی
مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں ملک اور بیرون ملک میں مقیم اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کوشارٹ کورسزکرنے والی اسلامی بہنوں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سےنکات
دیئےاور جامعۃالمدینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو جامعۃالمدینہ میں سنتوں بھرےاجتماعات منعقد
کرنے کے اہداف دیتے ہوئے مدنی پھول دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر کیلگری
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے ’’حضرت فاطمہ خاتون
جنت
رضی اللہ عنہا ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے
اور ڈونیشن جمع کروانے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برامپٹن کے ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کاسلسلہ ہوا جن میں کم و بیش 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات
دعوتِ اسلامی نے ’’تلاوت قرآن اور ہم مسلمان ‘‘کے موضوعات پر بیانات کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے اور ترجمہ و تفسیر صراط
الجنان پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس
میں کم و بیش 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے ’’شان حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کیااور
دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26 اپریل 2021 کو یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی کی ڈویژن
بلونیا اور ڈنمارک میں آن لائن دینی حلقوں کا سلسلہ ہوا جن میں تقریبا 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت اسلامی نے’’ نیکی کی دعوت ‘‘کے
موضوع پر بیانات کئےاور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن کے لئے
اپنی کوشیش تیز کرنے کی ترغیب دلائی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے تحریری مقابلہ میں حصہ لینے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن میں
بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریبا 17اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”تلاوت قراٰن
پاک اور مسلمان“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کاجائزہ لینے،مدنی مذاکرہ سننے اور رمضان المبارک میں نیک
اعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرے اہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ دارالسّلام میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
ہوا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے تلاوت قرآن کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کاذہن دیا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن سینٹرل زون کی ناگپاڑہ اور ڈونگری ڈویژن
میں شخصیات اجتماعات کا انعقادہوا جس میں 38 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
ٔدعوتِ اسلامی نے نے شخصیات اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف
پیش کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا
۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن سینٹرل زون کی ماہیم کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں رکن ریجن فنانس
ذمہ داراسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے شعبے میں بہتری لانے کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو تقرری مکمل
کرنےکے اہداف دیئے نیز شعبہ کو مضبوط کرنے،
e rasid کو نافذ کرنے پر کلام کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں دیوان شاہ
ڈویژن ممبرا کابینہ کے ایک مقام پر محفل
نعت کا سلسلہ ہوا جس میں دیوان شاہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی
کاتعارف پیش کیا۔ ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کااظہار کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم و رابطہ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن ،تھانے
زون کی ممبرا کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ممبرا کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن زون
شعبہ تعلیم و رابطہ ذمہ داراسلامی بہن نے مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے ڈونیشن
جمع کرنے کے اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔