ساؤتھ افریقہ
میں ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ میں ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کیسے بڑھانا ہے، مدنی عطیات کو کس طرح بڑھنا ہے
اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں
اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم (Welkom)کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے تقریباً 670 اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن
دیااورعلم دین کا خزانہ حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ کے ریجن
لیسوتھو (Lesotho) کابینہ
میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مقامی زبان میں سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ افریقہ
کے علاقے لیسوتھو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے لیسوتھو(Lesotho) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 02 مئی2021ء کو بنگلہ دیش ڈھاکہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈھاکہ
نارتھ ڈھاکہ ساؤتھ کی زون اور جملہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے اہداف کو نئے زون میں تقسیم کرنے اور
اہداف پورا کرنے کے لئے اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مشاورت کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش
چٹاگانگ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں چٹاگانگ موہنوگڑھ، چٹاگانگ نارتھ،فنی،ہل ٹریک کی زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے اہداف کو نئے زون میں تقسیم کرنے اور
اہداف پورا کرنے کے لئے اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مشاورت کرنے کا ذہن دیا۔
بنگلہ دیش ریجن سلہٹ زون اور حا بی گنج زون کی نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش
ریجن سلہٹ زون اور حا بی گنج زون کی نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں بنگلہ دیش کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں میں
بڑھوتری کے لئے رواں سال زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دئیے۔
ساؤدرن افریقہ
اور بنگلہ دیش ریجن کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن
افریقہ اور بنگلہ دیش ریجن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک نگران ،ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن
جمع کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں
بڑھوتری کے لئے رواں سال زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دئیے۔
سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ اور نارتھ امریکہ میں
بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنو ں سینٹرل اینڈ
ساؤتھ امریکہ اور نارتھ امریکہ میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ منعقدہوا جن میں
سینٹرل ساؤتھ امریکہ ، نارتھ امریکہ ریجن نگران ، یورپین یونین ,بڑی
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماتحت اسلامی
بہنوں کی تربیت کرنے ، فیضانِ زکوٰۃ کورس میں
شرکت کرنے اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کاٹیسٹ دینے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز ڈونیشن کارکردگی میں بہتریلانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کااظہار کیا ۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ
تعلیم و شعبہ رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ممبئی ریجن حیدر
آباد پونے زون میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہو ا جس میں
56 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں زکوٰة کے موضوع پربیان کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کا ذہن
دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریا کے شہر ویانا میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال
نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیش(one day session) میں بذریعہ نیٹ شرکت
کرنے کی دعوت دئی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 27اپریل 2021ء بروزمنگل ترکی
میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ترقی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےاسلامی
بہنوں کی سابقہ ہونے والے کورسز اور رسالہ کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے کارکردگی میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔