
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ ویلکم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی دعوت کے بارے میں مدنی پھول پیش
کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن کابینہ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کا بینہ نگران اسلامی بہن نے سات ذمہ داراسلامی بہنوں ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے،
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
جنوبی افریقہ میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں جنوبی افریقہ کی ملک نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بین الاقوامی
امور میں مئی 2021ء میں اسلامی بہنوں
کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت بین
الاقوامی امور میں مئی 2021ء میں اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار374
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 7542
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات:1 ہزار 245
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 11 ہزار 994
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات : 3 ہزار 354
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 74 ہزار 893
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 28 ہزار 952
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 1
ہزار 307
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 122 ہزار 560
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 27 ہزار
30
افریقن عرب میں
مئی 2021ء میں اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت افریقن
عرب میں مئی 2021ء میں اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد: 20
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 2
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :22
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 5
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 18
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 37
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی
تعداد :14
انڈونیشیاء میں
مئی 2021ء میں اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت انڈونیشیاء
میں مئی 2021ء میں اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد: 7
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 4
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) :3
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 8
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :15
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 6
جنوبی کوریا
کے شہر انچن میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام 14 جون2021ء کو جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے ”نیکی کی دعوت کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا۔
شعبہ جامعۃ
المدینہ گرلز کے زیر اہتمام تنزانیہ
دارالسلام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ
جامعۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام تنزانیہ
دارالسلام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ کی ذمہ دار
اسلامی بہن سمیت تنزانیہ کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن، کابینہ ذمہ دار اور دیگر دو
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز تنزانیہ دارالسلام میں جامعۃُالمدینہ کھولنے کے موضوع پر کلام ہوا اور
اس کام میں درپیش مسائل سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ دارالسلام میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے
میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔آخر میں ذمہ دار اسلامی بہن نے درس وبیان کرنے والی اسلامی بہنوں کی
غلطیوں کی اصلاح کی اور درس و بیان کے حوالے سے تربیتی مدنی پھول دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ترکی کے شہر استنبول میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے”نرمی کیسے
پیدا کریں؟“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی نیز مدرستہ المدینہ بالغات میں
داخلہ لینے کا ذہن دیا۔
مدنی ریجن جدہ
شریف فاروقی کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام 11 جون2021ء کومدنی ریجن جدہ شریف فاروقی کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز کس شعبے کے لئے اجیر کرنا طے ہے ؟ کس
شعبے کی اجیر کی جاب ڈسکپرشن کیا ہو گی ؟ اجارہ پراسز کی آسان ترکیب کیا ہو ؟ ان
تمام امور پر مشاورت کی گئی۔
مدنی ریجن کے
ملک کویت میں کورس بنام”فیضانِ تجوید و نماز“کا سلسلہ جاری

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
7جون 2021 ء سے مدنی ریجن کے ملک کویت( Kuwait) میں 30 دن پر مشتمل کورس بنام”فیضانِ
تجوید و نماز“کا سلسلہ جاری ہےجس میں 12 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں اسٹوڈنٹس کو تجوید(مدنی قاعدہ) ، فقہ(وضو،غسل ،اذکارِ نماز مع پریکٹیکل )اور
دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم
کیا جا رہا ہے۔