
شیخِ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے
اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز
فرمایا چنانچہ جامعات المدینہ گرلز میں
مختلف دینی کاموں کی تحریک کی جمعرات
19تا 25جمادی الاخرتک کارکردگی
درج ذیل ہے:
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:20647
1پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:696
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15056
روزانہ 1200 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:898
روزانہ 313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:13445
مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:16153
نفل روزوں کی مدنی تحریک میں شامل اسلامی بہنوں کی تعداد: 8486
نفل روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:3316
تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:3368
یومِ قفل منانے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 12971
ایام قفل مدینہ منانے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:5557
رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15446

گزشتہ
ہفتہ امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طرف سے عطا کردہ ہفتہ وار رسالہ اذان کی برکتیں ملک و بیرون
ملک سےمجلس جامعات المدینہ للبنات میں پڑھنے، سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے
مطالعے کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد 151071(ایک لاکھ
اکیاون ہزار اکہتر ) رہی ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ کے تحت ملک بھر میں سنتوں بھرے اجتماعات
،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں ،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ میں مکتبۃالمدینہ کے
اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔ جنوری2021ءمیں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی حاضر ہے۔
سنتوں بھرے اجتماعات میں اسٹال کی تعداد :5060
مدرسۃالمدینہ بالغات میں اسٹال کی تعداد :2044
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں میں اسٹال کی تعداد :368
دارالسنہ میں اسٹال کی تعداد:3

دعوتِ اسلامی کا شعبہ مجلس تقسیم ِرسائل کی جنوری2021ء کی کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔
شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کیے گئے رسائل کی
تعداد: 18,767
شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:799
شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1,587
شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:192
مجلسِ رابطہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1,474
مجلس رابطہ کے ذریعے تقسیم کی گئی
کتب کی تعداد:41
شعبہ علاقائی دورے کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی
تعداد: 44,187
شعبہ علاقائی دورے کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :668
شعبہ محفل نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی
تعداد: 64,045
شعبہ محفلِ نعت کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد: 632
سنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی
تعداد:30638
سنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی
تعداد : 327

ماہنامہ فیضان ِ مدینہ دعوت ِ اسلامی کا ہر مہینے شائع ہونے والا میگزین ہے اس میں
ہر مہینے 40 سے زیادہ مختلف اور دلچسپ مضامین شامل کئےجاتے ہیں ۔ اس کی سالانہ بکنگ کروانے والوں
کے لئے ہمارے پیرو مرشد امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے بہت سی دعائیں بھی دی ہیں۔
جنوری 2021ء میں بھی بہت سی اسلامی
بہنوں نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی ۔جنوری 2021ء تک کل ذمہ داران میں سے جتنی ذمہ داران نے
ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروا لی ہے اس کی کارکردگی حاضر ہے۔
کل ذمہ داران کی تعداد:56533
بکنگ کروا نے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 154
پچھلے ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1370۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میرپور زون نگران اسلامی بہن نےمیر پورکابینہ
میں مدنی مشورے کا انعقاد کیاجس میں میرپور زون کی ذیلی تک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
میرپور زون نگران اسلامی بہن نے رمضان المبارک کے مدنی پھول اور ڈونیشن پر نکات دیتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو تقرریوں کے اہداف دئیے نیز مدنی مشورہے میں علاقائی مشاورت اور علاقائی ذمہ دار کی اسلامی بہنوں کی تقرری ہوئی جبکہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ای رسید کے فوائد و
استعمال کے حوالے سے رہنمائی کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کشمور زون گھوٹکی کابینہ میں علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے کا انعقاد
کیاجس میں کشمور زون کی زون تا ذیلی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی
دورہ محفل نعت اور ماہانہ دینی حلقہ کے حوالے سے نکات دیئے کئے نیزذمہ دار اسلامی
بہنوں کو تقرریوں کے اہداف دئیےاور دینی کام احسن انداز میں کرنے کی ترغیب دی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں
لاڑکانہ زون میں مدنی مشورے کا انعقادہوا جس میں علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیاجبکہ لاڑکانہ زون کی زون تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ محفل نعت
اور ماہانہ دینی حلقہ کے حوالے سے اسلامی
بہنوں کومدنی پھول دیئے اور تقرریوں کے
اہداف دئیے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سکھر زون میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا جس میں سکھر زون کی
زون تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ محفل نعت اور ماہانہ دینی حلقہ کے
حوالے سے نکات فراہم کئےاورذمہ دار اسلامی بہنوں کو تقرریوں کے
اہداف دئیےاور دینی کام احسن انداز میں کرنے کی ترغیب دی۔
کراچی ایسٹ
زون 1 میں زون سطح پر مدرسۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 میں زون سطح پر مدرسۃ المدینہ
للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی
گئی نیز پیشگی جدول ، کارکردگی جدول کی وصولی اور نگران کو اپڈیٹ کرنے نیز مدارس کی
تفتیش یعنی ٹیسٹ کے حوالے سے کلام کیا گیا، مفتشات بنانے، ان کی تربیت کرنے اور ٹیسٹ
پاس اسلامی بہنوں کے ذریعے نئے مقامات پر مدارس
کھولنے کے اہداف دئیے گئے۔
شعبہ مکتبہ
المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام فیصل آباد
ریجن کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام
فیصل آباد ریجن میں جنوری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے ماہنامہ فیضان مدینہ
کی بکنگ کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 209
سابقہ ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 257
ہفتہ وار اجتماع میں بستے لگنے کی تعداد: 571
مدرسہ المدینہ بالغات میں لگائے گئے بستوں کی
تعداد: 103
ماہانہ مدنی حلقہ میں لگنے والے بستوں کی تعداد:
32
پرائیویٹ مکتبہ المدینہ سے آرڈر کروانے کی تعداد
: 42
ہوم ڈلیوری سے آرڈر کروانے کی تعداد: 55

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ٹوبہ زون میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اجتماعات میں بستے لگانے اور آرڈرز کی
کارکردگی بڑھانے کے اہداف دئیے نیز شعبے
کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔