دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون، کابینہ نگران اور زون مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا اور اسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورس کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں شعبہ جات کی ریجن و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیااور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی  کےتحت گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقہ کاانعقادہواجس میں جوہر ٹاؤن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی مرکز کے دیئے ہوئے طریقہ کے مطابق دینی کاموں کو بڑھانے کی اور ڈونیشن جمع کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی کے شعبہ شب و روز کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں بذریعہ ٹیلیفون مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں شب و روز زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

شب و روز زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ ’’شب وروز‘‘ کے حوالے سےاسلامی بہنوں کو نکات بتاتےہوئے وقت پر خبریں آگے بڑھانےاور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز رسالہ کارکردگی وقت پر انٹر کرنے ااور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون پہاڑ پور کابینہ کی چشمہ ڈویژن میں دینی حلقہ کاانعقاد ہواجس میں چشمہ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ کی ڈویژن ڈیرہ سٹی میں محفلِ نعت کاانعقادہوا جس میں ڈیرہ سٹی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

علاقائی دورہ زون ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کوہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا نیز ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  یونیورسٹی روڈ ڈویژن میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں یونیورسٹی روڈ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئےاور اس کے علاوہ متفرق نکات پر کلام ہوا نیز نیو مقرر ہونے والی ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کےمدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ کی ڈویژن ڈیرہ سٹی میں محفل نعت کاانعقادہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  لکی مروت کابینہ کی پنیالہ ڈویژن کے علاقہ وانڈہ مدد میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں وانڈہ مدد کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کر تےہوئےاپنے ڈونیشن دعوت ِاسلامی کودینے کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت  گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون میں مختلف جگہ پرذوقِ قرآن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

جنوبی لاہور زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کےاختتام پر اسلامی بہنوں کومدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

جبکہ جنوبی لاہور زون داتا صاحب کے ذیلی نور محلہ میں فیضان قراٰن کورس کاانعقادہوا جس میں قراٰن پاک کی تلاو ت و تفسیر بیان کی گئی۔


دعوت ِاسلامی کے شعبہ  شارٹ کورس کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون رائیوینڈ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں رائوینڈ کابینہ شارٹ کورس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شارٹ کورس زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کورسز کروانےکے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے رمضان المبارک میں ہونے والے فیضانِ تلاوت قرآن کورس کے نئے مدنی پھول اور مدرسات کی تربیت و ٹیسٹوں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں اور اسلامی بہنوں کو اس کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔

جبکہ شعبہ شارٹ کورسز کےتحت کابینہ جوہر ٹاؤن کی ڈویژن ٹھوکر کے علاقہ منصورہ کے ایک حلقہ میں رمضان کیسے گزاریں کورس کاانعقادہوامبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کو عبادت میں گزارنے، تراویح پڑھنے کاذہن دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن  میں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشورے کاانعقادہواجن میں شیخوپورہ ، قصور ،حافظ آباد کی زون کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کےحوالےسے نکات بتائے اور ڈونیشن جمع کرنے کے لئے کوششں کرنے کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کےاہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےا چھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہورزون ٹاؤن شپ ڈویژن میں دینی حلقوں کاانعقادہواجن میں ٹاؤن شپ ڈویژن اور شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے بارئےمیں معلومات فراہم کرتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیااور ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےا چھی نیتوں کااظہارکیا۔

اسی طرح جوہر ٹاؤن میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقہ کاانعقادہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی مرکز کے دیئے ہوئے طریقہ کےمطابق دینی کاموں کو بڑھانے اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دئی۔

جبکہ اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کےتحت داتا صاحب کابینہ کی ڈویژن بلال گنج میں دینی حلقہ منعقد ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں نیکیاں کرنےاور گناہوں سے بچنے کا ذہن دیا۔