10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے ڈیپارٹمنٹ شعبہ رابطہ برائے شخصیات
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اجتماع منعقد ہوا جس میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے جنت کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے صدقے کے فضائل بتائے۔