اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کےشہر کونٹری ( Coventry) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے کے علاقوں بریڈفورڈ، لیڈزاور ہالی فیکس ( Bradford ,Leeds, Halifax )میں تین دن کے ذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے امام حسين رضی اللہ عنہ كى عبادات، كربلا والوں کا کریمانہ انداز پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands)میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری،ساؤتھ برمنگھم، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، ٹیل فورڈ (Coventry, South, North Birmingham, Telford, East Birmingham) میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 390 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خیر خواہی کی تعریف بیان کرتےہوئے خیر خواہی کے فضائل بتائے نیز اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا ذہن بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام یوکے کے  شہر لنکشائر (Lancashire)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر چند اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن (Copenhagen) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسپین کی رکن کابینہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات کے مطابق اپنے شب و روز گزانے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں اسپین کے شہر طورطوسہ (Tortosa)اور لوگرونو(Logroño) میں دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”بیماری کی فضیلت“ پر سنتوں بھرے بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں، پریشانیوں پر صبر کرنے کا ذہن دیا۔ مختلف روحانی علاج بھی بتائے گئے اور یَاسَلَامُ کا ورد بھی کروایا گیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21  اگست 2020 ءکو شب و روز ذمہ داراسلامی بہن (رکن مجلس بیرون ملک) نے یوکے کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن اور زون سطح کا مدنی مشورہ لیا جس میں انہوں نے روزانہ کارکردگی فارم فل کرنے اور شب وروز کی خبریں پڑھنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو شب و روز کا تعارُف پیش کرنے نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی اور یوکے کی جامعۃالمدینہ للبنات میں ماہنامہ فیضان مدینہ کا بھی تعارف پیش کرنے کی ترغیب دلائی۔


Under the Short Courses Majlis for Islamic sisters, a ‘Tafsir-e-Surah-e-Rahman’ was held for Islamic sisters in August 2020 in various cities of Spain including Artigues, Paral·lel and Virrei Amat

This course was conducted via Skype with the help of local female teachers, in which approximately 72 Islamic sisters participated.


A division Madani Halqah (Training Session) was recently held under Dawat-e-Islami via Skype in a European Union Region country, Italy, in which local Islamic sisters participated.

The Nigran Islamic sister of European Union Region delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic, ‘Reformation of a Muballigha’ and motivated the participants of the Madani Halqah to attend the monthly Madani Halqah regularly.


On 23rd August, 2020, an online Madani Halqah (Training Session) was held under Dawat-e-Islami in Luton, London region, which was attended by 16 Islamic sisters.

The rulings of Fiqh were explained during this Madani Halqah, points were presented on spreading the invitation towards righteousness and taking maximum part in the Madani activities of Dawat-e-Islami, a motivational Bayan was delivered on what a Muballigha should be like and motivation was given to remain associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami and attend the weekly Ijtima.

The Islamic sisters from Luton, Chesham, Watford and Milton Keynes participated in this Madani Halqah.


On 22nd and 23rd August, 2020, Sunnah-inspired Ijtima’at were held under Dawat-e-Islami in various areas of London including Leyton, Slough, Reading, Willesden Green, Hounslow, Harrow and East Ham, in which approximately 157 Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topic, ‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’. They stated the definition of well-wishing to the Islamic sisters attending the Ijtima and described its virtues. Moreover, they motivated them to work for the welfare of their relatives and acquaintances.