11 رجب المرجب, 1446 ہجری
شب و روز ذمہ داراسلامی بہن کا یوکے کی ریجن اور زون سطح شب و روز ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 31 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام21 اگست 2020 ءکو شب و روز ذمہ داراسلامی بہن (رکن مجلس بیرون ملک) نے یوکے
کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن
اور زون سطح کا مدنی مشورہ لیا جس میں انہوں نے روزانہ کارکردگی فارم فل کرنے اور شب وروز کی خبریں پڑھنے اور دوسری
اسلامی بہنوں کو شب و روز کا تعارُف پیش کرنے نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ
کرنے کی ترغیب دلائی اور یوکے کی جامعۃالمدینہ للبنات میں ماہنامہ فیضان مدینہ کا
بھی تعارف پیش کرنے کی ترغیب دلائی۔