11 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ویسٹ مڈلینڈزمیں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
Mon, 31 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ویسٹ
مڈلینڈز(West Midlands)میں بذریعہ اسکائپ
کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و
کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی
کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔