11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن (Copenhagen) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسپین کی رکن کابینہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات
کے مطابق اپنے شب و روز گزانے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔