Weekly booklet performance of the Islamic sisters from the European
Union region
In the weekly Madani, Muzakrah
Ameer Ahl-e-Sunnat persuades to read any Madani booklet and blesses with his
Du’as to the people who read and listen to the booklet. The performance of the
fortunate people who read and listen, are also submitted to Ameer Ahl-e-Sunnat.
Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat persuaded to read or listen to the booklet, ‘Whose Du’a is answered?’
In this context, around 4013 Islamic
sisters of the European Union (Italy, Spain, Denmark, Belgium, France, Sweden, Germany, Holland,
Austria, Norway)
had the privilege of reading or listening to the booklet, ‘Whose Du’a is answered?’
A course “What are Paradise and Hell?” is starting
in the North Birmingham Kabina of the Birmingham region.
The Short Course Majlis of Islamic
sisters is commencing a course “What are Paradise and Hell?” from 12 October, 2020 in North
Birmingham in the Birmingham region. Its duration is two days and time one
hour.
The following email can be contacted
for admission in this online course:
A course “What are Paradise and Hell?” is
starting in the Black Country Kabina of the Birmingham region.
A course “What are Paradise and Hell?” is starting in the Black Country Kabina of the Birmingham region.
The Short Course Majlis of Islamic
sisters is commencing a course “What are Paradise and Hell?” from 8 October, 2020 in Black Country in the Birmingham
region. Its duration is three days and time one hour.
The following email can be contacted
for admission in this online course:
دعوت اسلامی کےزیر اہتمام05اکتوبر2020ء کو اٹلی( Italy) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ پابندی سےدیکھنےکا ذہن دیا نیز نیک اعمال کے شعبے میں تنظیمی طورپر ہونےوالی
اصطلاحات کی تبدیلیوں کی بھی وضاحت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام06 اکتوبر 2020ء کو آسڑیا( Austria) کے شہرویانا (Vienna) میں بذریعہ فون علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(one day session) میں بذریعہ انڑنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔
امریکہ کے شہر
سکرامنٹو کے تین مختلف مقامات پرسنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے
شہر سکرامنٹو (Sacramento)کے تین مختلف
مقامات پربذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 32
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن کی اسلامی بہنوں کی جانب سے اُم ِّعطار کوایصال ثواب کے تحائف پیش کئے گئے
05 اکتوبر 2020ء بمطابق 17 صفر المظفر 1442کو
امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی والدۂ ماجدہ کی برسی کے موقع پر امریکہ کے شہر ہیوسٹن کی اسلامی بہنوں کی جانب سے اُم ِّعطار رحمۃ اللہ علیہا کوایصال ثواب کے تحائف پیش کئے گئے جن کی تفصیل درجِ ذیل
ہے:
قراٰنِ پاک:07
متفرق سپارے:31
کلمۂ طیّبہ:21ہزار600
استغفار شریف:6ہزار900
سورۂ یٰس:63
سورۂ ملک:134
سورۂ اخلاص:1ہزار500
سورۂ مزمّل:150
سورۂ رحمٰن:2
سورۂ واقعہ:23
سورۂ الضُحیٰ:3
سورۂ کھف:16
دورودِ تاج:100
درودِ پاک:3لاکھ21ہزار413
نفلی روزں کے ثواب کی تعداد:02
دعوت اسلامی زیر اہتمام04 اکتوبر 2020ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک فرانس(France) کی تین ڈویژن کے
علاقوں پئرفت (Pierrefitte)سانتوآں لامون(Saint-Ouen-l'Aumône)اور ولنو ساں جورج(Villeneuve-Saint-Georges)میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصوف“ کے موضوع پر بیانات
کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اعلیٰ حضرت کے نقش قدم پر چلنے،دوسروں
کے ساتھ حسن سلوک کرنے اور دین کی خوب خدمت کرنے کا ذہن دیا۔
اسپین کے ڈویژن
میڈرڈکے علاقے تولیدو میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 04 اکتوبر 2020ء کواسپین
کے ڈویژن میڈرڈ( Madrid )کے علاقے تولیدو(Toledo) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں میڈرڈ ڈویژن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام04 اکتوبر 2020 ءکو اٹلی کے
علاقے بوستو ارسیزیو(
Busto Arsizio) میں ون ڈے اسیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے”اعلیٰ
حضرت کا تصوف“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت کی مبارک زندگی سے متعلق
معلومات فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
لندن ریجن
نگران اسلامی بہن کا اپنی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام05اکتوبر 2020ء کو
لندن ریجن نگران اسلامی بہن کا اپنی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
ہوا جس میں لندن ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ربیع النور شریف کے مدنی پھول
سمجھائے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب
دلائی ۔کارکردگی بہتر ہونے پر حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔
مانچسٹر ریجن
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کےزیرِ اہتمام 06 اکتوبر 2020ء کو مانچسٹر
(Manchester)ریجن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن کی مدرسۃ المدینہ
بالغات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورجن علاقوں میں مدارس نہیں ہیں، ان میں مدارس کھولنے
کے اہداف دیئے نیزوارنگٹن میں اسلامی بہنیں اکتوبر 2020ءمیں کلاسیں شروع کریں گی۔12
اکتوبر2020ء سے شروع ہونے والے نئے مدنی قاعدہ کورس کے لئے اہم نکات پیش کئے۔