14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی زیر اہتمام04 اکتوبر 2020ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک فرانس(France) کی تین ڈویژن کے
علاقوں پئرفت (Pierrefitte)سانتوآں لامون(Saint-Ouen-l'Aumône)اور ولنو ساں جورج(Villeneuve-Saint-Georges)میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصوف“ کے موضوع پر بیانات
کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اعلیٰ حضرت کے نقش قدم پر چلنے،دوسروں
کے ساتھ حسن سلوک کرنے اور دین کی خوب خدمت کرنے کا ذہن دیا۔