14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کےزیر اہتمام05اکتوبر2020ء کو اٹلی( Italy) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ پابندی سےدیکھنےکا ذہن دیا نیز نیک اعمال کے شعبے میں تنظیمی طورپر ہونےوالی
اصطلاحات کی تبدیلیوں کی بھی وضاحت کی۔