05 اکتوبر 2020ء بمطابق 17 صفر المظفر 1442کو امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی والدۂ ماجدہ کی برسی کے موقع پر امریکہ کے شہر ہیوسٹن کی اسلامی بہنوں کی جانب سے اُم ِّعطار رحمۃ اللہ علیہا کوایصال ثواب کے تحائف پیش کئے گئے جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

قراٰنِ پاک:07

متفرق سپارے:31

کلمۂ طیّبہ:21ہزار600

استغفار شریف:6ہزار900

سورۂ یٰس:63

سورۂ ملک:134

سورۂ اخلاص:1ہزار500

سورۂ مزمّل:150

سورۂ رحمٰن:2

سورۂ واقعہ:23

سورۂ الضُحیٰ:3

سورۂ کھف:16

دورودِ تاج:100

درودِ پاک:3لاکھ21ہزار413

نفلی روزں کے ثواب کی تعداد:02