گلاسگو پولک شیلڈز،
گوون ہیل اور ڈنفرملائن میں سنتوں بھرے اجتماعات میں کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 7سے 11 اكتوبر 2020ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو پولک شیلڈز،
گوون ہیل اور ڈنفرملائن (Glasgow Pollokshields, Govanhill and Dunfermline) میں سنتوں بھرے
اجتماعات میں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم
و بیش 90 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصو ف “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاوّل میں خوب تقسیم رسائل کرنے کا
ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعات کے اختتام پر دعا کا سلسلہ ہوا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام لندن والتھمسٹو (Walthamstow) ڈویژن
میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 3
اسلامی بہنوں نےبذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کے دعوت پیش کی اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام13 اکتوبر 2020ء کوآئرلینڈ(Ireland) ڈویژن میں
علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 4 اسلامی
بہنوں نےبذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام12 اکتوبر 2020ء کو لندن لوٹن(Luton) ڈویژن میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نےبذریعہ کال اپنےعلاقے کی اسلامی
بہنوں کو نیکی کے دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام12 اکتوبر 2020ء
کو ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو (Hounslow)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قراٰنِ پاک کے فضائل“
کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کے
آداب سکھانے کے ساتھ قراٰنِ پاک تجوید کے
ساتھ پڑھنے کا ذہن دیا۔
یورپین یونین
ریجن کی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار رسالے کی مجموعی کارکردگی
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ”70ہزار جادوگر “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فرانس میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں تمام شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس مشاورت کابینہ سطح نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ربیع الاول کے نکات دئیے نیز تقسیم رسائل کے
اہداف دیئے۔
نگران
اسلامی بہن نےتمام شعبہ جات کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت بھی کی اور
ہر شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور ان میں بہتری لانے کے حوالے سے متعلق
نکات بھی فراہم کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کےشہر مسی
ساگا( Mississauga) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصوف“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی
مناسبت سے ان کی سیرت سے متعلق بھی مدنی
پھول دئیے۔
سیکرامنٹو،یوباسٹی
اورشکاگو میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
کےمختلف شہروں میں سیکرامنٹو(Sacramento)،یوباسٹی(Yuba city) اورشکاگو Chicago)) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں تقریبا 99 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے
مختلف شہروں میامی (Miami)،یوباسٹی(yuba city) اور شکاگو(Chicago) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 37 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصو ف “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرکے ہر
ماہ اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروا نے کی ترغیب دلائی۔
ہیوسٹن میں
مولانا حاجی عمران عطاری کے بڑے بھائی جان کے سوئم کے سلسلے ایصال ثواب کا سلسلہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام11 اکتوبر 2020ء کو امریکہ کے شہرہیوسٹن( Houston )میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی عمران عطاری مد ظلہ العالی کے بڑے
بھائی جان کے سوئم کے سلسلے ایصال ثواب کا سلسلہ ہوا جس کی تفصیل درج ِ ذیل ہے:
درودِ پاک کی تعداد:62 ہزار913
استغفار شریف کی تعداد:7ہزار200
کلمہ طیبہ کی تعداد:11ہزار326
سورۂ ملک کی تعداد:26
سورہ اخلاص کی تعداد:230
سورۂ مزمل کی تعداد:23
سورۂ رحمٰن کی تعداد:03
سورۂ یٰس کی تعداد:14
سورۂ واقعہ کی تعداد:01
سورۂ جمعہ کی تعداد:05
آیتِ کریمہ کی تعداد:100
اس کے علاوہ کئی مختلف سورتیں اور ذکرو اذکار کا سلسلہ بھی ہوا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام یوکے کی ریجن
سطح مکتبہ المدینہ اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبہ المدینہ کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول میں تقسیم رسائل کے مدنی پھول پیش کئے نیزماہنامہ فیضان مدینہ پڑھنے اور دیگر اسلامی
بہنوں کو انفرادی کوشش کے ذریعے پڑھوا نے
کاذہن دیا ۔