15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام12 اکتوبر 2020ء
کو ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو (Hounslow)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قراٰنِ پاک کے فضائل“
کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کے
آداب سکھانے کے ساتھ قراٰنِ پاک تجوید کے
ساتھ پڑھنے کا ذہن دیا۔