Under the supervision of Majlis
‘Islah-e-A’maal’ (Islamic sisters),
a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Burton (UK).
22 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima
gathering. The preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan,
gave the attendees (Islamic sisters) briefing
about ‘Nay’k Am’aal’ and gave them the mind-set of the practicing of Nay’k
Am’aal’ activity.
Under the supervision of Majlis
‘Islah-e-A’maal’ (Islamic sisters),
a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Trinitat
(Spain) via Skype. 7 Islamic sisters had the
privilege of attending the spiritual Ijtima gathering. The preacher of
Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Who is
fortunate?’ She gave the attendees (Islamic
sisters) briefing about ‘63 Nay’k Am’aal
booklet’, encouraged them to make accountability of their deeds and gave them the
mind-set of carrying out righteous deeds.
Under
the supervision of Dawateislami, a Sunnah-inspiring Ijtima-e-Meelad’
was conducted in Malmö (Sweden). 15 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’ gathering. The
preacher of Dawateislami (Islamic sister)
delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘The love of Holy Prophet ﷺ for his Ummah’,
encouraged the attendees (Islamic sisters) to recite Durood Sharif and follow
the blessed Sunnahs of the last messenger of Allah ﷺ.
Moreover she motivated them to carry out righteous deeds, keep associated with
the Madani environment of Dawateislami and take part in ‘Telethon campaign’
wholeheartedly.
Under the supervision of ‘Majlis short courses
(Islamic sisters)’, an online course, namely ‘What
are Paradise and Hell?’ was conducted at city of South Birmingham in UK on
9th and 10th of October 2020. Approximately 20 Islamic sisters had the
privilege of attending this informative course. At the end of this course, Islamic
sisters gave good feedback and made intention of attending weekly
Sunnah-inspiring Ijtima and enrol in future course.
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14 اور 15 نومبر 2020ء
کو یوکے ریجن کے لندن(London)، برمنگھم(Birmingham)، مانچسٹر (Manchester) اور
بریڈ فورڈ(Bradford)کے مختلف علاقوں
سے اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون میں حصہ لیا، اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے مدارس اور جامعات کےلئے ہیں اپنے زیورات پیش کئے اور ایک اسلامی بہن نے تقریباً28000 £ کی مالیت کے زیورات
اور رقم جمع کروائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام یوکے
کے شہرہائے وے کمب( High Wycombe )میں اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق
تفصیلات بریف کرتے ہوئے نیک اعمال پر عمل
کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک
اعمال بننے کا ذہن دیا۔
برمنگھم ویسٹ مڈ لینڈز اسٹیچفورڈ کابینہ میں اصلاحِ
اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں برمنگھم ویسٹ مڈ لینڈز
اسٹیچفورڈ(Stechford) کابینہ میں
اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاحِ اعمال کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنا
کارکردگی جدول مضوط کرنے نیز مدنی مذاکرہ کے شعبے پر خصوصی توجہ دینے کا ذہن دیا جبکہ اجتماعات برائے اصلاح اعمال
منعقد کرنے کی بھی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام برمنگھم ریجن
کے شہر نو ٹنگھم (Nottingham)میں
کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا نیز اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی
اصولوں کے مطابق غسل میت کا طریقہ سکھایا نیز اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔
شب و روز کے تحت بریڈ فورڈ ریجن کی مجلس اصلاح
اعمال کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بریڈ فورڈ شب و روز ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن کا بریڈ فورڈ( Bradford) ریجن کی مجلس
اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ کیا۔
مدنی
مشورے میں بریڈ فورڈ شب و روز ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے مجلس شب و روز کا تعارف
پیش کیااور اصلاح اعمال کےتحت مدنی خبریں کس انداز میں دی جائیں اس کے نکات پیش کئے نیز شب وروز ویب سائٹ کاوزٹ
کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے کی ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقے نیوکاسل میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام یوکے کی ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے نیوکاسل (New Castle)میں بذریعہ اسکائپ ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اصلاح
اعمال کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شیڈول کے مطابق مدنی کام کرنے کا
ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی
تمام ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن تعویذات عطاریہ کے ساتھ ساتھ لاک
ڈاؤن میں علاقائی دورہ کی فون پر ہونے کے باعث پیش آنیوالی آزمائش کے لیے تربیت کے
مدنی پھول پیش کئےاور کارکردگی شیڈول کے سوالات کے نکات بھی پیش کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے بلیک کنٹری کابینہ
کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہواجس میں کم و بیش 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت پر مشتمل ترغیبی بیان کیا اور نیکی
کی دعوت کی اہمیت بیان کرتے ہوے اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے اور مشکل
وقت میں صبر کے ساتھ مدنی کاموں کو جاری رکھنے کا ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
اہدا ف بھی دئیے۔