17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے بلیک کنٹری کابینہ
کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہواجس میں کم و بیش 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت پر مشتمل ترغیبی بیان کیا اور نیکی
کی دعوت کی اہمیت بیان کرتے ہوے اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے اور مشکل
وقت میں صبر کے ساتھ مدنی کاموں کو جاری رکھنے کا ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
اہدا ف بھی دئیے۔