یوکے
لندن ریجن کے علاقے سلاؤ میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 26جنوری 2021 ءکویوکے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ (Slough) میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 27اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے کفن دفن کا طریقہ،مستعمل
پانی اوراسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے
کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔
یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن کے علاقے گلاسگو میں نیٹ
کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 26جنوری 2021ء کویوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن کے علاقے گلاسگو(Glasgow) میں نیٹ کے ذریعے
کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے کفن دفن کا طریقہ،مستعمل
پانی اوراسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے
کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ (Glasgow
and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 131 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی
عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں
کو نیکیوں میں زندگی گزارنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا
سلسلہ
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 18 تا 24جنوری2021ء تک یوکے ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو ( Hounslow) میں بذریعہ کال نیکی
کی دعوت کا سلسلہ رہا جن میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام 26 جنوری 2021ء
کویوکےبلیکبرن(Blackburn) کابینہ میں
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے یا اپلکیشن کے ذریعے اپنے
اعمال کا روزانہ جائزہ لینے ، قفل مدینہ
لگانے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن
دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 26جنوری 2021ء کویوکے ایکرنگٹن (Accrington)ڈویژن میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہوا جس میں16 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل
و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور غسل و کفن دینے کی احتیاطیں بھی
بیان کیں۔
ڈویژن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مستعمل پانی اور اسراف کے مسائل سکھائے۔
یوکے مانچسٹر ریجن لنکشائر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر (Manchester) ریجن لنکشائر
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ذیلی تاکابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے”صبر کی برکتیں“
کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں مزید
بہتری لانے کے حوالے سے کلام کیا۔
یوکے
لندن ریجن کے علاقےولزڈن گرین میں بذریعہ انٹرنیٹ کفن دفن اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 26جنوری 2021ء کویوکے لندن ریجن کے
علاقےولزڈن گرین (Willesden Green) میں بذریعہ انٹرنیٹ کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 47اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے کفن دفن کا طریقہ،مستعمل
پانی اوراسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے
کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام27 جنوری 2021ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 33
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
مدنی مذاکرے کے دینی و دنیاوی فوائد، علم دین کے فصائل اور پیر و مرشد کی برکتوں
کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز باقاعدگی سے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔
یوکے برمنگھم
ریجن کے شہر پیٹربرو اورنارتھ برمنگھم میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے شہر پیٹربرو( Peterborough) اورنارتھ برمنگھم( North Birmingham )میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 36 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کے رسالے یا اپلیکیشن کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور ہر ماہ رسالہ
جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن سلاؤ کابینہ کے شہر میڈن
ہیڈ (Maidenhead)میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 4 ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن کے
ڈویژن ایسٹ ہام(East Ham) میں نیٹ کے ذریعے
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 9
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔