دعوت اسلامی کے زیراہتمام27 جنوری 2021ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے کے دینی و دنیاوی فوائد، علم دین کے فصائل اور پیر و مرشد کی برکتوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز باقاعدگی سے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔