Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Night of Deliverance’ was held in Reading (Slough Kabinah, London) in previous days. 42 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘blessing and importance of 15th Shaban’ and motivated the attendees (Islamic sisters) for Nafl fasts and worship. Furthermore, she gave them the mindset of taking part in the religious activities of Dawat-e-Islami.


In Birmingham region, Division Coventry course “ Faizane Shabe Barat" took place.

31 Islami sisters had the privilege to attend the course.

They made the intention that they will do their Ibadat according to the knowledge that they gained from this course. 6 new islami sisters attended the course they were encouraged to attend weekly Ijtima, watch Madani Muzakra. And give their Zakat and Sadaqa and other Donations to Dawat-e-Islami.


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام مارچ2021ء میں یوکے برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں مختلف کورسز کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ون ڈے سیشن بنام واقعہ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 175 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ون ڈے سیشن بنام شبِ براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 185 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں“ کا انعقاد کیا گیا جن میں95 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام  مارچ 2021 کے آخری ہفتے ناروے (Norway )کے علاقے اوسلو (Oslo ) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال پر مقرر ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ”چغل خوری “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت اسلامی بہنوں کو 63 نیک اعمال رسالے کے بارے میں بریف کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسپین کی ڈویژن لوگرونیو (Logroño) کے علاقےتولیدو (Toledo)میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”درود پاک کی فضیلت“ کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے شب و روزرسالہ نیک اعمال کے مطابق گزارنے اور روزانہ اپنےاعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیانیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مارچ  2021 کے آخری ہفتے سویڈن(Sweden ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح پر شارٹ کورس پر مقررذمہ دار اسلامی بہن نے ” اموات سے عبرت حاصل کیجئے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مرنے سے پہلے موت کی تیاری کرنے اور گناہوں سے توبہ کرنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے اور دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کےزیراہتمام آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اموات سے عبرت حاصل کیجئے“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو موت کی تیاری کرنےاور ہر وقت اپنی موت کو یاد رکھنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ، برائٹن بیچ، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, Bensonhurst Avenue)

میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 123 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے”اموات سے عبرت حاصل کیجئے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے دیکھنے، مدنی عطیات اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”قبر کی پہلی رات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 993 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”قبر کی پہلی رات“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے دو مختلف شہروں ( Surrey، Regina) میں ون ڈے سیشن بنام”فیضان شب براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا ( Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”فیضان شب براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال( Montreal) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”فیضان شب براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔