9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام مارچ 2021 کے آخری ہفتے ناروے (Norway )کے
علاقے اوسلو (Oslo ) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاح اعمال پر مقرر ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ”چغل خوری “ کے موضوع پر
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت اسلامی بہنوں کو 63 نیک اعمال رسالے کے بارے میں
بریف کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا۔