9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام مارچ2021ء میں یوکے برمنگھم ریجن کی
ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں مختلف کورسز کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
ون ڈے سیشن بنام ” واقعہ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 175 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 51 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ون ڈے سیشن بنام ” شبِ براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 185 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں“ کا انعقاد
کیا گیا جن میں95 اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔