9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مارچ 2021 کے آخری ہفتے سویڈن(Sweden ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح پر شارٹ کورس پر مقررذمہ دار اسلامی
بہن نے ” اموات سے عبرت حاصل کیجئے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مرنے سے پہلے موت
کی تیاری کرنے اور گناہوں سے توبہ کرنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ
نیک اعمال کرنے اور دوسروں کو نیکی کی
دعوت دینے کی ترغیب دلائی ۔