یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 19تا 23 مئی 2021ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow
and Edinburgh ) میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 100 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا اعلیٰ کردار“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اعلیٰ حضرت کے اعلیٰ
کردار کے اوصاف بیان کئے اور ان کی دینی خدمات کے بارے میں بتایا نیز دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ
اہتمام 25 مئی 2021 ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ کے علاقے
گلاسگو(Glasgow) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 13 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے، نیک اعمال کرنے اور روزانہ
اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ
اہتمام 24 مئی 2021 ء کو یوکے کے علاقے ایکرنگٹن (Accrington)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 25
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”تلاوت کی فضیلت“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات سے تجوید کے ساتھ درست
قراٰن پاک سیکھنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 25 مئی 2021 ءکو یوکے
مانچسٹر (Manchester)ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں مانچسٹر ریجن نگران اور برنلی ڈویژن
کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مثبت سوچ پر نکات پیش
کئے، مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے اور ہفتہ وار رسالے کےلئے کوششیں مزید بڑھانے
کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام23 مئی2021ءکو جرمنی (Germany )میں 4 مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں فرینکفرٹ (Frankfurt) کوبلنز(Koblenz) اور ڈیزن باخ (Dietzenbach) اور اوفن باخ (Ofanbach)کی کم و بیش 44 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے” اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا اعلیٰ کردار“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اعلیٰ
حضرت کی مبارک زندگی کے اوصاف بیان کئے نیز اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا ترجمہ قراٰن کنز الایمان دنیا کا بہترین
ترجمہ قراٰن بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بھی ہر روز کم از کم تین آیات معہ ترجمہ و
تفسیر پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
اسپین کے ڈویژن
بادالونا کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء کے تیسرے ہفتےاسپین کے ڈویژن بادالونا کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں آرتیگاس (Artigues)، لا سالوت (La Salut)، سانت کرست (Sant Crist)، سانتا کلوما (Snata Coloma) اور بیسوسمار (BesosMar) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات
میں کم و بیش127 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”فیضان امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ “ کے موضوع پر بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ان کی مبارک زندگی کے حوالے سے اہم
نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
اسپین کے ڈویژن
ترتوسا کےمختلف علاقوں میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء کے تیسرے ہفتےاسپین کے ڈویژن ترتوسا(Tortosa) کےمختلف علاقوں
میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کاسپے (Caspe)اور تاریگؤنا (Tarragona) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں11 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وضو کے طبی فوائد“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسڑیا(Austria)کے شہر ویانا (Vienna) میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ایک اسلامی بہن کے غسل میت
میں شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مرحومہ کے عزیزوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے نیک اعمال
کرنے اور اس کو ثواب مرحومہ کو ایصال کرنے کا ذہن دیا نیزوہاں موجود اسلامی بہنوں پر
انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں بھی اپنی آخرت کی تیاری کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام 25 مئی 2021ء کوآسٹریا (Austria) کے شہر(Vienna) میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ
کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے ون ڈے سیشن میں بذریعہ انٹرنیٹ
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ conducted in Thorncliffe, Canada in
local language via Skype
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring
Ijtima’ was conducted in Thorncliffe, Canada in the local language on 21st
May 2021 via Skype. Approximately,
12 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Ijtima’.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic
‘blessings of Imam Bukhari’ and gave the attendees (Islamic
sisters) the
points about his blessed life. Furthermore, she provided them the information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and take part in
the religious activities.
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at conducted in Calgary and Montreal,
Canada via Skype
Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring
Ijtima’at were conducted in Calgary and Montreal, Canada in previous days via
Skype. Approximately,
32 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual
Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic
‘blessed biography of Ala Hazrat’, explained the attendees (Islamic
sisters) the
qualities of the impeccable character of Ala
Hazrat and described his religious efforts. Furthermore, she provided them the
information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged
them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and
take part in the religious activities.
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at conducted in Thorncliffe and
Brampton, Canada via Skype
Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at
were conducted in Thorncliffe and Brampton, Canada in previous days via Skype. Approximately, 67
Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual
Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘blessings
of Imam Bukhari’ and gave
the attendees
(Islamic sisters) the
points about his blessed life. Furthermore, she provided them the information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and take part in
the religious activities.