12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسڑیا(Austria)کے شہر ویانا (Vienna) میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ایک اسلامی بہن کے غسل میت
میں شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مرحومہ کے عزیزوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے نیک اعمال
کرنے اور اس کو ثواب مرحومہ کو ایصال کرنے کا ذہن دیا نیزوہاں موجود اسلامی بہنوں پر
انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں بھی اپنی آخرت کی تیاری کا ذہن دیا۔