Under
the supervision of ‘Majlis area visit and Mahfil e Na’t, a Mahfil e Na’t was held in North Birmingham (Birmingham
Region, UK) in
previous days. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mahfil.
Madani Mashwarah of Kabinah Mashawarat and Division Nigran Islamic
sister held in West Midlands (Birmingham Region, UK)
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a
Madani Mashwarah of Kabinah Mashawarat and Division Nigran Islamic sister was held in West
Midlands (Birmingham Region, UK) in previous days.
11 Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the
attendees
[Islamic sisters], did their Tarbiyyah and gave them the points on improving
the eight religious activities.
دعوت اسلامی زیر اہتمام جون2021ء کے تیسرے ہفتے یورپین
یونین ریجن کے ملک فرانس (France) کی علاقے پیئرفیت (Pierrefitte) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”نرمی پیدا کیجئے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو نرمی کے فوائد
اور سختی کے نقصانات بیان کئے نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی تر غیب دلائی۔
جون2021ء کے تیسرے
ہفتے بیلجیم میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جون2021ء کے تیسرے
ہفتے بیلجیم(Belgium) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورسز پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے” ایک زمانہ ایسا آئے گا “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو اس حوالے سے اہم نکات و حکایات اور بزرگوں کے واقعات بیان کئے
نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسپین کے ڈویژن
لوگرونیو اور ویلنسیا کے کئی علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جون 2021ء کے دوسرے ہفتے اسپین کے ڈویژن لوگرونیو (Logroño)اور ویلنسیا(Valencia) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں سنسکا ( Sonseca)، مسلاتا (Mislata) اور آرگینڈہ(Argenda) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”مدینے کی خصوصیات “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنی آیات اور احادیث
مبارکہ کی روشنی میں مدینے پاک کے مقام و مرتبہ کی اہمیت بیان کی نیز بزرگان دین کی
مدینہ پاک سے محبت کے واقعات بیان کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے کا ذہن دیا ۔
دعوت اسلامی کےزیراہتمام پچھلے دنوں آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 20 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے”نرمی پیدا کیجئے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو دوسروں کے ساتھ نرمی کرنے کی حکایات اور بزرگوں کے
واقعات بیان کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن( Sweden) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش
10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح پر مقرر شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے”نرمی پیدا کیجئے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو حسن سلوک سے پیش
آنے، غصہ پر قابو پانے اور نرم لہجے سے گفتگو کرنے پر نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے کے مدنی پھول
بھی بیان کئے۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں
اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز
فرمایاچنانچہ جون2021ء کی پہلی پیر شریف
کو تنظیمی لحاظ سے یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی اور سویڈن میں یوم قفل منایا گیا جن میں الحمدللہ عزوجل! 8 اسلامی بہنو نے رسالہ خاموش
شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 7 اسلامی بہنوں
نے کم و بیش 25گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈا
کے شہرمونٹریال( Montreal) میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”مدینے کی خصوصیات “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
کینیڈا کے شہرتھورن کلف میں مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف (Thorncliffe) میں مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”مدینے کی خصوصیات “
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدرسۃ المدینہ
بالغات میں داخلہ لینے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف شہروں(Thorncliffe ، Brampton
، Montreal ، Calgary )میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں77 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”مدینے کی خصوصیات “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنی آیات اور احادیث
مبارکہ کی روشنی میں مدینے پاک کے مقام و مرتبہ کی اہمیت بیان کی نیز بزرگان دین کی
مدینہ پاک سے محبت کے واقعات بیان کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے کا ذہن دیا ۔
کینیڈا کے شہر
مونٹریال میں مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مونٹریال( Montreal) میں مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”جھوٹ “ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو باطنی بیماریوں سے بچنے اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی۔