9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی شعبہ تعلیم کے تحت 23اکتوبر
2020ء بروز جمعۃ المبارک ریجن ذمہ دار شعبہ تعلیم جنید
عطاری نے لاڑکانہ سندھ میں 1922سے قائم کالج کا دورہ کیا جہاں پائلیٹ کالج لاڑکانہ کے پرنسپل زاہد احمد سے
ملاقات کی ۔
ملاقات میں جنید عطاری نےعاشقان رسول
کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی کاموں سے آگاہ کرتے ہوئے کالج کا وزٹ کیا اور وائس پرنسپل ظہیر احمد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرنسپل صاحب نے ادارے میں 15نومبر کو نگران مجلس عبدالوہاب عطاری کا بیان
رکھوانے کی نیت کا اظہار کیا۔