9 رجب المرجب, 1446 ہجری
سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی میں ڈاکٹر ظہیر الدین میرانی اور ریاست کھمبر کے ملاقات
Sat, 31 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کےتحت نگران مجلس ڈاکٹر حاجی ایاز عطاری اور نگران کابینہ دانش عطاری نے سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہیر الدین میرانی اور ڈپٹی رجسٹرار ریاست کھمبر صاحب سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی اور” تفسیر صراط الجنان“، سیرت مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“ اورمکتبۃ المدینہ کی دیگر کتب سیٹ تحفے میں پیش کی۔