5 رجب المرجب, 1446 ہجری
13 ستمبر 2022ء
بروز منگل اعلیٰ حضرت رحمۃاللہ وعلیہ کےسالانہ عرس کےسلسلے میں دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام پتوکی شہر کی مرکزی
جامع مسجد مینار رضا میں سنتوں بھرے اجتما
ع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں
نگرانِ پروفیشنل ڈیپارٹمنٹ ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور وہاں موجود
عاشقانِ رسول کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔
اس کے علاوہ ثوبان عطاری
نے عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:علی ریاض عطاری تحصیل ذمہ دار سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)