دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن  میں استخارہ کے اجازت یافتہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ نے مستقل مزاجی کے ساتھ بستوں پر حاضری اور دکھیاری امت کی غمخواری کا ذہن دیا۔مشورے کے اختتام پر ٹیلی تھون میں یونٹس جمع کرنے والوں کو تحائف بھی دیئے گئے۔ (رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی، رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)