14 رجب المرجب, 1446 ہجری
حاجی فاروق جیلانی
عطاری کا ٹنڈو الٰہ یار میں زیرِ تعمیر مسجد فیضان عشق رسول کا دورہ
Tue, 22 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ خدام المساجد و المدارس کے
تحت مسجد ”فیضان عشقِ رسول“ کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی فاروق جیلانی
عطاری نے نگران میر پور خاص زون اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ٹنڈہ الٰہ یار میں مسجد فیضان عشق رسول
مسجد کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی
کاموں کا جائزہ لیا۔
اسی طرح ٹنڈو الٰہ یار کی ہی ایک کالونی میں فیضان عشق رسول مسجد کی تعمیر کے لئے جگہ حاصل کرلیا گیا ہے۔