12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی جانب سے 2 اگست 2022 ء ٹنڈو الہ
یار ، حیدرآباد روڈ کے قدیمی گل قبرستان میں پلانٹیشن کا سلسلہ  ہوا جس میں سید ممتاز شاہ راشدی ، صوبائی ذمہ
دار ڈاکٹر امید علی عطاری و دیگر عاشقان
رسول نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بھائی
نےحاضرین میں شجرکاری کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے ”پودوں کی اہمیت “ پر ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: ڈسٹر کٹ ذمہ دار محمد عادل  عطاری ،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 
            Dawateislami