21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت24
جولائی 2020ء بروز جمعۃ المبارک عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی استخارہ آفس میں نگران مجلس حاجی آصف عطاری
نے استخارہ آفس کے مدنی عملےکا مدنی
مشورہ فرمایا اور استخارہ کے حوالے سے تربیت فرمائی نیز مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے
اور زلفیں سجانے کا بھی ذہن دیا جس پر مشورے میں موجود حاضرین اسلامی بھائیوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا۔ اس دوران
نگران مجلس نے اسلامی بھائیوں کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا
ذہن دیتے ہوئے اسلامی بھائیوں کے درمیان
تحائف تقسیم کئے۔( رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس
مکتوبات و اوراد عطاریہ)