12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پشاور کے علاقے حیات آبا
دمیں واقع اسپیشل ایجوکیشن سینٹر میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 25 Jan , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز پشاور کے علاقے حیات آبا دمیں واقع اسپیشل ایجوکیشن
سینٹر میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں اسٹوڈنٹس سمیت دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
اس حلقے میں پشاور ڈویژن ذمہ دار ہدایت اللہ عطاری نے  اسٹوڈنٹس کو وضو و غسل کے فرائض بتاتے ہوئے چند
سنتیں و آداب بیان کئے نیز انہیں نیک اعمال کرنے اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے ہر دم وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔(رپورٹ: محمد رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
،پاکستان آفس ، کانٹینٹ، غیاث الدین عطاری)
                                
            Dawateislami