1 صفر المظفر, 1447 ہجری
سوہاوہ
سٹی کے سرکاری مسجد کچری کے امام و خطیب علامہ جاوید جلالی صاحب سے ملاقات
Sat, 6 Jan , 2024
1 year ago
3
جنوری 2023ء کو صوبائی
ذمہ دار نابینا افراد شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپاٹمنٹ
کے ذمہ دار کامران عطاری نے سوہاوہ سٹی کے سرکاری مسجد کچری کے امام و خطیب
علامہ جاوید جلالی صاحب(جو
کہ نابینا ہیں اور عالم دین اور علاقے کے مشہور نعت خواں اور قاری قرآن بھی ہیں ) سے
ملاقات کی۔
دورانِ بیان نابینا افراد میں نیکی کی دعوت دینے کے سلسلہ میں
تبادلۂ خیال ہوا ۔دعوت اسلامی میں عملی دینی خدمات دینے کے
حوالے سے گفتگو ہوئی جس پر علامہ صاحب نے مسرت کا اظہار کیا اور شعبہ
اسپیشل پرسنز اور نابینا بچوں کے ادارے میں دعوت اسلامی کی بہترین کوشش پر امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا
شکریہ ادا کیا ۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)