21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ کے تحت 22دسمبر2019ء کو سندھ کے شہرکھپرو
کھینسر میں دعائے صحت اجتماع ہوا جس میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔رکنِ زون مکتوبات
وتعویذات عطاریہ نے ”صبرکے فضائل “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوتین دن کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔