1 رجب المرجب, 1446 ہجری
18
جون 2023ء کو دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران کےتحت راولپنڈی کے راجہ
بازار کی شوز مارکیٹ میں تاجر حضرات کے
لئے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں صوبائی
ذمہ دار اویس عطاری نے بیان کیا۔
دوران
بیان صوبائی ذمہ دار نے شوز
مارکیٹ کے تاجران کو ہر ماہ تین دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی جس پر مارکیٹ کے ہول سیل ڈیلرز نے عید کے بعد مدنی قافلے میں سفر کرنے کی
اچھی نیت کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:محمد
رضوان عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے تاجران راولپنڈی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)