18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلس عشر
صوبائی ڈویژن اور ڈسڑکٹ ذمہ داران کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ
Tue, 26 Sep , 2023
1 year ago
25
ستمبر2023ء بروز پیر دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی قاری محمد ایاز عطاری نے مجلس عشر صوبائی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران
کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ فرمایا ۔
رکن
شوری نے اسلامی بھائیوں کو اجتماع ِ میلاد اور جلوس میلاد میں بڑے وڈیروں
اور زمینداروں کو شرکت کروانے،ماہ میلاد کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے نیز اکتوبر2023ء میں
ہونے والی ٹیلی تھون مہم کے اہداف بھی دیئے ۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)