22 فروری 2023ء بروز بدھ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے بعد نمازِ  فجر بذریعہ ویڈیو لنک شعبہ اطراف کے علاقے کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں رکنِ شوریٰ نے سنتوں بھرا بیان کیا۔

بیان کے بعد اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں دینی کام کرنے کاذہن دیا اور ماہِ شعبان میں ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داران نے بھر پور انداز میں دینی کام کرنے اور ڈونیشن جمع کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔)کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)