10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری
:
:
:
(PST)
سینئر
صحافی وحید بٹ کی والدہ کی جنازہ حاجی یعفور رضا عطاری کی امامت میں ادا
Wed, 6 Nov , 2019
32 days ago

پچھلے دنوں سینئر صحافی وحید بٹ کی والدہ کا
انتقال ہوا جن کی نمازِ جنازہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور میں رکنِ شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری کی امامت میں ادا کردی گئی۔ رکنِ شوریٰ نے جنازے کے اختتام پر وحید بٹ سےتعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔