12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				علی پور ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ میں قاضی محمد اکرم کے
گھر پر اجتماع خواجہ غریب نواز کا اہتمام
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 1 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کت تحت
27فروری2020ء بروز جمعرات علی پور ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ میں قاضی محمد اکرم(سول انجینئر و آرکیٹیکچر) کے گھر پر اجتماع خواجہ غریب نواز کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں مقامی عاشقانِ رسول نے
بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر  رکنِ
ریجن ملتان ڈاکٹر جمشید اختر نے سیرتِ خواجہ غریب نواز کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے کہا کہ ان کا عرس مبارک منانے کا مقصد ہے کہ ہم ان کی سیرت و اقوال پر
عمل کریں۔
            Dawateislami