دعوت اسلامی  کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 29جنوری2020ءبروز بدھ سرسید سکول اینڈ کالج ہری پور میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں نگران مجلس شعبہ تعلیم نے سنتوں بھرا بیان فرمایا،اجتماع میں پرنسپل صاحب دیگر اساتذہ اور کثیر طلباء نے شرکت کی،نگران مجلس نے طلباء کو دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم حاصل کرنے کا ذہن دیا،پرنسپل صاحب نے دعوت اسلامی کے تعلیمی اداروں میں مدنی کاموں کو سراہا نگران مجلس نے پرنسپل صاحب کو فیضان نماز تحفہ میں پیش کی۔(رپوٹر:سلیم عطای ہزارہ زون شعبہ تعلیم)