21 شوال المکرم, 1446 ہجری
جڑانوالا کابینہ کی ڈویژن سانگلہ ہل میں مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت مدنی کام
Tue, 21 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 16جنوری2020ء بروز جمعرات جڑانوالا کابینہ
کی ڈویژن سانگلہ ہل میں اوراق مقدسہ کے محافظین اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مل
کر شہر سے مقدس اوراق کے بھرے ہوئے باکسز خالی کئےاور خزانہ باردانوں میں بھرکے قراٰن
محل پہنچا دیئےنیز اطراف میں اسلامی بھائیوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دینے کا سلسلہ بھی ہوا۔(رپورٹ: محمدطفیل ناصر عطاری، رکن زون اوراق مقدسہ فیصل
آباد)