29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
تحت27مئی 2024ء کو ساہیوال میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبائی ذمہ داراور ڈویژن
ذمہ دارسمیت ڈسٹرکٹ ذمہ دار نے شرکت کی ۔
نگران شعبہ
معاونت برائے اسلامی بہنیں غلام الیاس عطاری نے نیو
فیضان صحابیات بنانے کے متعلق گفتگو کرتے
ہوئے 8دینی کاموں کو مضبوط کرنےکے حوالےسے کلام کیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا ۔(رپورٹ: صوبہ پنجاب آفس شعبہ معاونت محمد علی
رفیق،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)