دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت پچھلے دنوں جامع مسجد اقصیٰ صدر کراچی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں صدر کابینہ اور کلفٹن کا بینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد جنید عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)