4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات ِ
عطاریہ کے تحت ضلع مظفر گڑھ رنگ پور میں واقع جامع مسجد بلال رضی اللہ عنہ میں بستہ ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن ذمّہ دار نے امت محمدیہ کی غمخواری
کرنے اور تعویذاتِ عطاریہ کے بستوں کی تعداد بڑھانےاور 12 مدنی کاموں کو مضبوط
کرنے کے حوالے سے بات چیت کی ۔(رپورٹر: مشرف
علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ)